Machine Grab')?> Machine Grab

RO Water Plant Introduction

Machine Details

  • Bought Year : 2020

Description

کھارے، کڑوے، نمکین اور بھاری زمینی پانی کو منرل واٹر جیسا میٹھا بنایئے۔گھر کے پانی کو منرل واٹر بنایئے اور غیر معیاری مہنگے بوتل والے پانی سے نجات پایئے۔ گندا، نمکین اور بور والا پانی پینے سے انسان بہت سی خطرناک بیماریوں کا شکار ہو سکتا ہے۔ پانی کی بہترین صفائی کیلئے صرف اور صرف آر۔او۔ و اٹر فلٹر پلانٹ لگایئے۔ آر۔او ۔واٹر فلٹر پلانٹ پانی میں موجود خطرناک دھاتوں، کیمیکلز، آرسینک، لیڈ ، وائرس اور بیکٹیریا کا مکمل خاتمہ کرتا ہےاور پانی کو پینے کے قابل بناتاہے۔ اے۔اے انجینئرنگ اس سلسلے میں اپنے صارفین کیلئے ہمیشہ کوشاں ہے۔

Machine Attachments

Subscribe Now