
Machine ID : ma1141455wyrth
Machine Purpose : sale
Machine Condition : Used
Machine Category : agriculture
Machine Country : Pakistan
Machine City : Gujranwala
Views : 0
Bought Year : 2020
عثمان گروپ آف کمپنی: پورے پاکستان میں بہت سے لوگ ساٸلیج مشین کا کام کر رہےہیں۔۔۔ ان میں سے بہت سے لوگ یہ دعوٰی کرتے ہیں کہ ہم آپکو سب سے سستی مشین مہیا کریں گے۔۔۔۔۔ جن کسٹمر حضرات کو اتنا علم نہیں ہوتا وہ ان سے مشین خرید لیتے ہیں اور بعد میں اپنے فیصلے پر ندامت کرتے ہیں۔۔۔۔ ایک امپورٹڈ مشین میں بہت سے عناصر کو دیکھا جاتا ہے جو کہ صرف ایک ایکسپرٹ ہی دیکھ سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ عثمان گروپ آف کمپنی آپ کو یہ تمام سہولت اور معیاری ساٸلیج مشین مہیا کرتا ہے۔ لہذہ مشین خریدتے وقت صرف قیمت نہیں بلکہ معیار بھی دیکھیں اور اپنی خریداری کے لۓ عثمان گروپ آف کمپنی کو ہی منتخب کریں۔